مکھ تال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (موسیقی) وہ آواز جو گویے کے منھ سے نکلے، انترہ، استھائی، ٹیپ، ٹیک، خاص بول۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) وہ آواز جو گویے کے منھ سے نکلے، انترہ، استھائی، ٹیپ، ٹیک، خاص بول۔